ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / 28جنوری کو بھتکل رکن اسمبلی منکال وئیدیا کا جالی پٹن پنچایت کے وارڈوں کا دورہ : عوام سے ضروری کاموں کی جانکاری دینے کی اپیل

28جنوری کو بھتکل رکن اسمبلی منکال وئیدیا کا جالی پٹن پنچایت کے وارڈوں کا دورہ : عوام سے ضروری کاموں کی جانکاری دینے کی اپیل

Thu, 26 Jan 2017 19:10:30    S.O. News Service

بھٹکل:26/جنوری  (ایس او نیوز) شہری ترقیاتی منصوبوں کے لئے خاکہ تشکیل دینے سے قبل بھٹکل رکن اسمبلی منکال وئیدیا 28جنوری کی صبح 30-10بجے جالی پٹن پنچایت کے وارڈوں کا دورہ کرتے ہوئےترجیحاتی کاموں کا جائزہ لیں گے۔

پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے ایم ایل اے نے جالی پٹن پنچایت کے ممبران اور عوام سے اپنے اپنے وارڈوں کے مسائل اور ضروری اُمور کے تعلق سے جانکاری دینے کی اپیل کی ہے۔  


Share: